روزنامہ صدائے چنار کوٹلی مظفر آباد
Daily Sada-E-Chanar (روزنامہ صدائے چنار)

- Advertisement -

جان ابراہم کی ’ایک ویلن ریٹرنز‘ ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر چھا گئی

0 17

ممبئی: بالی ووڈ کی 2014 کی مشہور فلم ’ایک ویلن‘ کے سیکوئل نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو جان ابراہیم کی نئی فلم ’ایک ویلن ریٹرنز‘ ریلیز کے پہلے ہی دن 7 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم میں جان ابراہیم کے ساتھ دیشا پٹانی جبکہ ارجن کپور کے ساتھ تارہ ستاریا نے ہیروئن کا کردار نبھایا ہے جبکہ ان چاروں میں سے کون اصلی ویلن ہے فلم کی کہانی اس راز کے گرد گھومتی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.