روزنامہ صدائے چنار کوٹلی مظفر آباد
Daily Sada-E-Chanar (روزنامہ صدائے چنار)

- Advertisement -

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کا محرم کے جلوس پر تشدد، نوجوان پرگاڑی چڑھا دی

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے محرم الحرام کے جلوس پرپابندی عائد کردی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں محرم کے جلوس نکالنے پر پابندی لگا دی گئی۔ بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جلوس نکالنے کی کوشش…

اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد بم دھماکے میں مارا گیا

کابل: اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں مارا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمرخالد خراسانی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں بم دھماکے میں مارے گے۔ دھماکے میں عمرخالد کے دو ساتھی مفتی حسن…

ہیلی کاپٹر حادثے پر توہین آمیز مہم کی تحقیقاتی کمیٹی میں آئی ایس آئی، آئی بی افسران بھی شامل

اسلام آباد: سانحہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثہ و شہداء سے متعلق سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کی تحقیقات کے معاملے پر جوائنٹ انکوائری ٹیم کا دائرہ کار بڑھا کر انٹیلجنس ایجینسز کے دو افسران بھی ٹیم میں شامل کر لیے گئے۔ وزارت داخلہ نے ایف آئی اے…

کورونا کے مزید 3 مریض انتقال کرگئے

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 مریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3مریض انتقال کر گئے جبکہ 163 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ملک بھر میں کورونا کے…

9 محرم الحرام کے جلوس، ملک بھر میں سکیورٹی سخت، حساس مقامات سیل، موبائل سروس بند

کراچی / اسلام آباد / لاہور: ملک بھر میں آج 9 محرم الحرام کے موقع پر محرم الحرام کے جلوس نکالے جائیں گے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ شہر قائد سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے…

روہڑی؛ جلوس میں دم گھٹنے سے 6 عزادار جاں بحق اور درجنوں بے ہوش

روہڑی: سندھ کے شہر روہڑی میں نو محرم کے جلوس میں مذہبی رسم کی ادائیگی کے دوران دم گھٹنے سے 6 عزادار جاں بحق اور درجنوں بے ہوش ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کے شہر روہڑی میں اہل تشیع برادری کے نو محرم الحرام کے جلوس میں مذہبی رسم ضریح اقدس کی…

کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب

برمنگھم: پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولین تھرو کے فائنل میں گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں، ایونٹ کے فائنل میں پاکستانی ایتھلیٹ نے کامن ویلتھ گیمز کی تاریخ میں سب سے لمبی تھرو کر کے بھی نیا ریکارڈ قائم کیا۔ برمنگھم میں جاری کامن…

ریلوے کا گریڈ 20 کا افسر کروڑوں روپے کے فراڈ پر گرفتار

لاہور: ریلوے کے اعلی آفیسر کو ایف آئی اے نے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے پر گرفتار کر لیا، ملزم نے بطور پی ڈی ریلوے لوکل پرچیز اور سادہ لوح افراد سے کروڑوں روپے بٹورے تھے۔ ملزم عدنان شافع جس نے گریڈ 20 میں ترقی پا کر بطور پروجیکٹ ڈائریکٹر…

15 اگست کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وارردوبدل پرمزید مشاورت کا فیصلہ کیا ہے اور پندرہ اگست کو پٹرولیم قیمتوں میں ممکنہ کمی کے ساتھ ہی قیمتوں کے تعین کے نئے طریقہ کار کی منظوری بھی متوقع ہے۔ دوسری جانب ہائی…

پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 10 سے 13 اگست کے دوران پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں ملک میں مسلسل داخل ہو رہی ہیں، جس کے باعث 10 سے 13…