روزنامہ صدائے چنار کوٹلی مظفر آباد
Daily Sada-E-Chanar (روزنامہ صدائے چنار)

- Advertisement -

ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ، ایف آئی اے نے اسد قیصر کو طلب کر لیا

اسلام آباد ،،،،،ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی انکوائری کے سلسلے میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طلب کر لیا۔ایف ائی اے پشاور کے انکوائری افسر کی جانب سے اسد قیصر کو…

وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی فنڈ قائم کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے افراد کی امداد کیلئے امدادی فنڈ قائم کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز…

پی ٹی آئی 9 حلقوں کیلیے انتخابی شیڈول کی معطلی کیلیے عدالت پہنچ گئی

اسلام آباد: تحریک انصاف نے 9 حلقوں کے لیے الیکشن کمیشن کا جاری کردہ انتخابی شیڈول اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل فیصل چوہدری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کی ہے جس میں اسلام آباد ہائی…

پنجاب کی 21 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

لاہور: پنجاب کی نئی 21 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے حلف لیا۔ میاں اسلم اقبال، علی عباس شاہ، محسن لغاری، مور ملک، راجہ بشارت، راجہ یاسر ہمایوں، انصر مجید نیازی، منیب سلطان چیمہ، سردار شہاب الدین، مراد راس،…

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے تحقیقات شروع، مانیٹرنگ ٹیم بھی تشکیل

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے اکنامک کرائم ونگ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ تحقیقاتی ٹیموں کی رہنمائی و کوآرڈینیشن کے لیے ایڈیشنل ڈائریکٹر ٹریننگ ڈاکٹر انعام وحید کی سربراہی میں 5 رکنی…

عمران خان کا قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے ضمنی الیکشن خود لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائعکے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے 9 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور اور الیکشن کمیشن کی جانب سے انہیں ڈی…

انسداد لانڈرنگ ایکٹ، فاروق عبداللہ سمیت27افراد کیخلاف چارج شیٹ

سرینگر(کے پی آئی ) مقبوـضہ جموں و کشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن میں فنڈز کے غبن سے متعلق کیس میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کے خلاف ایک ضمنی چارج شیٹ دائر کردی ہے چارج شیٹ…

 مقبوضہ کشمیر میں کورونا کیسز میں اضافہ 2افراد جاں بحق

سرینگر (کے پی آئی ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلسل دوسرے دن بھی کورونا وائرس سے2افراد کی جان گئی ہے۔ متوفین کی مجموعی تعداد70 47ہوگئی ہے۔ اس دوران دوسرے دن بھی کورونا وائرس سے 700سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا…

  میر واعظ عمر فاروق کی غیر قانونی نظر بندی کو تین سال مکمل

سرینگر(کے پی آئی ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے اپنے صدر میر واعظ عمر فاروق کی غیر قانونی اور جبری نظربندی کو تین سال مکمل ہونے   پر اظہارتشویش کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔…