غازی ملت کی سیاسی زندگی مشعل راہ، کشمیریوں کیلئے منزل متعین کردی، چوہدری یاسین
جدہ(نمائندہ خصوصی)صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیروممبرقانون ساز اسمبلی چوہدری محمدیٰسین نے بانی صدر غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی تحریک آزاد ی کشمیر اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے لیے گراں قدر خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے…